جسمانی درد اور تھکاوٹ دور کرنے کیلئے چائے
![]() |
| جسمانی درد اور تھکاوٹ دور کرنے کیلئے چائے 2022 |
حکیم عارف الخدمت ہربل کلینک
دیسی
ادویات مشورہ علاج معیاری میڈیسن کےلیےوٹس ایپ 03017570936
اجزاء 2 کپ مسالحہ
چائے کے لئے۔
1:گڑ ایک ڈلی تقریبن 2 چائے کے چمچ کے برابر
2:ادرک تقریباً 1 انچ کے برابر ۔
3:سبزالائیچی 3 عدد الائچی کو کھول کر ڈالنا ھے
اس سے خوشبو اچھی آئے گی۔
4:دار چینی کا ایک پیس
5۔لونگ 2عدد
6: چائے 2 چمچ چائے والے
آپ اس میں اپنی پسند کے مطابق اور بھی مسالحے حسب ذائقہ
ڈال سکتے ھیں۔
بنانے کا طریقہ۔
سب سے پہلے پین میں ڈیڈھ کپ کے قریب پانی ڈال کر رکھ دیں
جب پانی گرم ھوجائے اس میں آپ ادرک سبز الئیچی گڈ دار چینی لونگ ڈال کر تھوڑا سا پکانا
ھے اور چائے بھی شامل کر دینی ھے جب پانی ایک کپ کے برابر رہ جائے تو اس میں ایک کپ
دودھ ڈال کر تھوڑا مزید ابلنے دیں اگر کلر آپ کی مرضی کا نہیں آیا تو آپ اس میں چائے
اور بھی ڈال سکتے ھیں۔
کئی بار ایسا بھی ھوجاتا ھے کہ دودھ گاڑھا ھوتا ھے تو چائے
پھٹ جاتی ھے تو آپ اس میں دوددھ کم بھی شامل کر سکتے ھیں یا مکس چائے کی طرح کہوہ بناکر
دودھ بعد میں بھی گرم کر کے شامل کر سکتے ھیں۔
#المعالجحکیمعارف جلالپور پیر والہ ملتان #معالجخصوصی
#بےاولادیبانجھپنوجراثیم
HakeemArif_0300_0347_0312_0335_9474717Contact
#امپورٹڈاجزاء سے تیار ھمہ قسم #قیمتیدیسیادویات پورے #پاکستانوبیرون_ممالک
🌍منگوانے
کیلٸے
نام،نمبر،مکمل ایڈریس اور مرض کی مکمل تفصیل وٹس ایپ کریں 👈👈
_Registration_Number.
QH-44776-A
#Whtsapp03017570936#Whtsapp03017570936💯💯💯💯

0 Comments